earn mony

earn mony

عجوہ کھجور کی فضلیت

موٹاپا 
عجوہ کھجور میں متناسب عناصر کی وسیع اقسام موجود ہے یہ بھوک بڑھاتےہیں اورکھانے کی کھپت کو کم کردیتےہیں جس سے موٹاپا کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

ہڈیوں کی مظبوطی کے لئے 
کیلشیم ہڈیوں کے لیے بہت ضروری ہے اورعجوہ کھجور کیلشیم سے بھرپور ہے۔

آنتوں میں رکاوٹ
عجوہ کھجور اس قدر طاقتور ہے جس سےآنتوں کے کیڑے ہلاک ہوجاتے ہیں۔

قبض 
عجوہ کھجور رات بھر پانی میں رکھ کر اس کا شربت بنا کر پیا جائے تو قبض کے مسائل دور ہو جاتے ہیں۔

نظر کے لئے
عجوہ کھجور اچھے وزن کو برقرار رکھنے میں اہم ہیں اور رتونی (جن کو رات میں نظر نہیں آتا) کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے۔

جنسی معذوری
عجوہ کھجور دودھ اورشہد کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے مرد اور عورت دونوں کے لئے مفید ہےاور جنسی علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتی ہیں۔ اساستعمال سے توانائی کی سطح بڑھتی ہے۔

جگر کی سوزش کا علاج
عجوہ کھجور جگر کی سوزش کے علاج کے لئے سب سے مفید ہے۔ اس کے قدرتی اجزاء جگر کو طاقت بخشتے ہیں۔

بخار، سوزاک،ورم میں عجوہ کا استعمال
عجوہ کھجور کا استعمال گلے میں خراش، بخار، cystitis، سوزاک، ورم میں کمی لاتا ہے، جگر اور پیٹ کی مشکلات دور کرنے کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔

No comments:

Post a Comment