earn mony

earn mony

عجوہ کھجور کی فضلیت





اس میں جادو سے نجات، زہر سے نجات،آنکھوں کے امراض،جنون 
،پاگل پن یا نفسیاتی امراض سے نجات،دورانِ سر اور دل کے امراض سمیت متعدد بیماریوں سے شفا ہی شفا ہے ۔ان سب سے بڑھ کر یہ دنیا ہی میں جنّت کا پھل اور نبی پاک(صلیٰ اللہ علیہ وسلم )کی مرغوب ترین چیز ہے۔جس کا درخت آپ(صلیٰ اللہ علیہ وسلم )نے اپنے دستِ مبارک سے لگایا تھا۔تاریخ اسلام میں سب سے پہلا ہارٹ اٹیک حضرت سعد بن ابی وقاص کو ہوا نبی اکرم (صلیٰ اللہ علیہ وسلم )نے ان کاعلاج عجوہ کھجور کی گٹھلیاں کھلا کر کیا اور وہ مکمل طور پر صحت مند ہوگئے)  عجوہ آج بھی مدینہ کی عمدہ ترین،لذیز ترین اور انتہائی مہنگی کھجور ہے۔


No comments:

Post a Comment