earn mony

earn mony










کہتےہیں حضرت موسیٰؑ کی قوم پرآسمان سے کھانا اترتا تھا۔ اس میں جنّت کے پھل اور ناؤ نو              


چیزیں شامل تھیں ۔ مگر  بنی اسرائیل نے اس کی قدر نہ کی ۔جس کے باعث اللہ تعالیٰ نے نہ صرف اپنی    یہنعمت نازل کرنا بند کردی بلکہ اسے طرح طرح کی رسوائیوں میں مبتلا کردیا ۔اور یہ رسوائیاں آج بھی اس قوم کا مقدر ہیں۔   
من و سلویٰ میں کیا کیا چیزیں شامل تھیں ،یہ تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں۔  لیکناحادیث کے مطابق عجوہ 
کھجور دنیا میںجنت کا پھل ہے۔

عجوہ کھجور





دل اور بلڈ پریشر کے مرض میں استعمال کرنے کا طریقہ
عجوہ کھجور کو گٹھلیوں سے علیحدہ کرلیں اور پھر گٹھلیوں کو 10 سے 15 دن تک پانی میں بھگو کر رکھیں جب وہ نرم پڑ جائیں تو تیز دھار والی مشین میں پسوا لیں جبکہ کھجوروں کو امام دستے سے کوٹ کر پسی ہوئی گٹھلیوں کے ساتھ ملا لیں اور روزآنہ نہار منہ آدھا چمچہ کھائیں


شوگر کے مریضوں کے لئے استعمال کا طریقہ

عجوہ کھجور کو گٹھلیوں سے علیحدہ کرلیں اور پھر گٹھلیوں کو 10 سے 15 دن تک پانی میں بھگو کر رکھیں جب وہ نرم پڑ جائیں تو تیز دھار والی مشین میں پسوا لیں اور پاؤڈر بنا لیں پھر اس پاؤڈر کو ایک ساف ستھرے جار میں رکھئے اور روزآنہ نہار منہ آدحا چمچہ کھائیں