(قبرستان کی خاموش چیخیں)

                                                                      (قبرستان کی خاموش چیخیں) 

(ایک طویل ہارر کہانی)

     

رات کے ساڑھے بارہ بجے تھے، آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے اور ہواؤں میں عجیب سی ٹھنڈک اور سنّاٹا تھا۔ لاہور کے نواح میں واقع پرانا "شاہ بیلا قبرستان" صدیوں پرانا تھا، جہاں لوگوں کا جانا دن کے وقت بھی پسندیدہ نہ تھا، اور رات کے وقت تو اس کا تصور ہی لرزا دینے والا تھا۔

مگر فہد ایک ضدی نوجوان تھا۔ اس کے دوستوں نے ایک چیلنج دیا کہ اگر وہ رات کے وقت قبرستان میں دو گھنٹے گزار لے، تو وہ سب اسے اپنا "ڈر کا بادشاہ" مان لیں گے۔ فہد ہنسا، اور کہا،
"ڈر تو کمزوروں کو لگتا ہے۔ میں نہیں ڈرتا کسی چیز سے!"

قبرستان کا دروازہ

رات ٹھیک ایک بجے، وہ ٹارچ اور موبائل لے کر قبرستان کے مرکزی آہنی دروازے سے اندر داخل ہوا۔ دروازہ زنگ آلود تھا، اور جیسے ہی اس نے دھکیلا، ایک کربناک چیخ جیسی آواز آئی۔ فہد نے طنزیہ انداز میں کہا:
"واہ، کیا ویلکم ہے!"

قبرستان میں داخل ہوتے ہی عجیب سا گھٹن کا احساس ہوا۔ درختوں کی شاخیں ایسے جھک رہی تھیں جیسے کسی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ پرانی قبریں، ٹوٹی ہوئی کتبے، اور کہیں کہیں جلی ہوئی موم بتیاں۔ ایک ہوا کا جھونکا آیا اور فہد کے ہاتھ سے ٹارچ گر گئی۔ جیسے ہی اس نے اٹھانے کے لیے جھکا، ایک سایہ اس کے پیچھے سے گزر گیا۔

"کون ہے؟" فہد نے زور سے پوچھا، مگر کوئی جواب نہ آیا۔

پہلا نشان

فہد نے موبائل کی فلش آن کی، اور ایک پرانی قبر کے قریب جا کر بیٹھ گیا۔ اچانک موبائل ہلنے لگا، اور اس پر خود بخود ایک ویڈیو چلنے لگی۔ ویڈیو میں وہی قبر نظر آ رہی تھی، لیکن اس پر ایک عورت سفید کپڑوں میں بیٹھی ہوئی تھی، جو رو رہی تھی۔

فہد نے ہڑبڑا کر موبائل پھینک دیا۔ اس کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔ "یہ کیا بکواس ہے؟" اس نے خود سے کہا۔

موت کا درخت

اب فہد وہاں سے بھاگنا چاہتا تھا، مگر قبرستان کا راستہ جیسے غائب ہو چکا تھا۔ وہ جدھر جاتا، ایک ہی جگہ آ جاتا۔ اسے لگا جیسے وہ کسی جال میں پھنس گیا ہے۔ اچانک ایک درخت کے نیچے اسے روشنی دکھائی دی۔ وہ بھاگ کر گیا، اور دیکھا کہ وہاں ایک پرانا لالٹین جل رہا ہے۔ اس کے قریب ایک بزرگ بیٹھے تھے جن کا چہرہ نظر نہیں آ رہا تھا۔

"بیٹا، یہاں کیوں آیا؟"
فہد نے تھرتھراتی آواز میں کہا، "دوستوں نے چیلنج دیا تھا۔"

بزرگ نے سر جھکا کر کہا، "یہ وہ جگہ ہے جہاں روحیں آرام کرتی ہیں، اور تم نے انہیں جگا دیا ہے۔ اب وہ تمہیں جانے نہیں دیں گی۔"

آخری لمحہ

فہد پیچھے ہٹنے لگا، مگر اس کے قدم زمین میں دھنسنے لگے۔ اس نے چلانا شروع کیا، مگر آواز جیسے حلق میں دب گئی ہو۔ وہ چیخا، مگر کوئی سننے والا نہ تھا۔ آخری بار جب اس نے پیچھے دیکھا، تو قبروں میں سے درجنوں سائے نکل کر اس کی طرف بڑھ رہے تھے۔

صبح کے وقت، قبرستان کا دروازہ کھلا ملا۔ فہد کا موبائل دروازے کے قریب پڑا تھا، مگر فہد خود غائب تھا۔ صرف ایک پرانی قبر کے کتبے پر نیا نام کندہ کیا گیا تھا:
"فہد علی — وہ جو روحوں سے کھیلنے آیا، مگر خود ایک روح بن گیا۔"


کالا سایہ

                                                                                                                                                        کہانی کا عنوان: "کالا سایہ"

 


ایک گھنا اور سنسان جنگل تھا، جسے لوگ "کالا جنگل" کہتے تھے۔ اس جنگل کے بارے میں مشہور تھا کہ سورج ڈھلنے کے 

بعد وہاں جانا موت کو دعوت دینا ہے۔ لیکن فیصل، ایک نوجوان فوٹوگرافر، نے ان کہانیوں کو صرف دیہی لوگوں کا وہم سمجھ

۔ ایک دن وہ اپنے کیمرے کے ساتھ جنگل کی خوبصورتی قید کرنے نکلا۔ دوپہر تک سب کچھ نارمل تھا۔ پرندوں کی چہچہاہٹ، 

پتوں کی سرسراہٹ، اور دور سے بہتہوا نالہ۔ لیکن شام کے وقت اچانک خاموشی چھا گئی۔ فیصل نے محسوس کیا کہ جیسے 

کوئی اس کا پیچھا کر رہا ہو۔ وہ مڑا، لیکن پیچھے کوئی نہ تھا۔ اچانک ایک بھیانک آواز سنائی دی… "گھر چلا جا… ابھی 

بھی وقت ہے۔" فیصل نے ڈرتے ہوئے اردگرد دیکھا، لیکن کچھ نظر نہ آیا۔ اتنے میں، جھاڑیوں میں حرکت ہوئی، اور وہاں 

سے ایک کالا، دیو ہیکل وولف نمودار ہوا۔ اس کی آنکھیں خون کی طرح سرخ تھیں، اور دانت لمبے اور نوکیلے۔ فیصل نے 

بھاگنے کی کوشش کی، مگر اس کے قدم جیسے زمین میں دھنس گئے ہوں۔ وولف آہستہ آہستہ اس کے قریب آیا، لیکن کچھ 

لمحوں بعد اچانک رک گیا۔ اس نے آسمان کی طرف دیکھا اور غرا کر غائب ہو گیا… صرف اس کی سیاہ پرچھائیں درختوں پر 

باقی رہ گئی۔ فیصل بے ہوش ہو کر زمین پر گر گیا۔ جب وہ اگلی صبح جنگل کے کنارے پایا گیا، اس کی آنکھیں کھلی تھیں، 

مگر وہ بول نہیں سکتا تھا۔ صرف ایک بات بار بار دہراتا… 
                                                                             
                                                                                       وہ ابھی یہیں ہے وہ واپس آیے گا ضرور آے  گا ہے    

Physiotherapy - How it works

The aim of physiotherapy is to help restore movement and normal body function in cases of illness, injury and disability.
Physiotherapists take a holistic approach, looking at the body as a whole rather than focusing on the individual factors of an injury or illness.
For example, back pain can be caused by a number of different things, including:
  • poor posture
  • inherited spinal deformity
  • bending or twisting awkwardly
  • overstretching
  • standing for long periods
  • lifting or carrying objects incorrectly
A physiotherapist will look at your individual situation. As well as treating the problem, they may also suggest things you can do on a daily basis to help relieve pain and discomfort.
For example, if you have lower back pain, maintaining good posture and doing core stability exercises to strengthen stomach and lower back muscles may help.

Read more about .

Manual therapy techniques

Manual therapy involves using the hands to mobilise joints and soft tissues. It is suitable for most people and can be used to:
  • improve blood circulation
  • help fluid drain from parts of the body more efficiently
  • improve movement of different parts of the body
  • relieve pain and help relaxation
There is evidence to show manual therapy is beneficial in treating some types of musculoskeletal conditions, such as long-term  (where the pain lasts for longer than six weeks).

Other techniques

Other techniques that can help to ease pain and promote healing include:
  • acupuncture  fine needles are inserted into specific points of the body. Acupuncture may be used alongside other physiotherapy techniques to help reduce tissue inflammation and pain, and to promote recovery.
  • transcutaneous electrical nerve stimulation (TENS)  a TENS machine is a small, battery-operated machine that delivers an electric current to the affected area via two electrodes. The tingling sensation produced by the current can help block or suppress pain signals to your brain.
  • ultrasound  high-frequency sound waves can treat deep tissue injuries by stimulating blood circulation and cell activity. It is thought it can help reduce pain and muscle spasm, as well as speed up healing.
Scientific evidence to support the above treatments is limited. For example, there is not enough firm evidence to say for sure whether TENS is a reliable method of pain relief.
Some people have reported that TENS has been effective for them, but it seems to depend on the condition and the individual. TENS is not suitable for people with a  other type of electrical implant.

Physiotherapy

Physiotherapists work with clients of all ages and with a wide range of health conditions. Whether it’s pain management and rehabilitation from an acute injury like a sprained ankle, or management of chronic conditions such as diabetes or heart disease, a physiotherapist can help. But physiotherapy is not limited to rehabilitation of injury and the effects of disease or disability. A physiotherapist also provides education and advice for health promotion, disease and injury prevention. 

Where physiotherapists work

Physiotherapists work in a broad range of settings providing client and/or population health interventions as well as management, educational, research and consultation services. Physiotherapy can be accessed in the community at private clinics and through home care services. Physiotherapy services are often affiliated with retirement residences and child development centres. If you are admitted to the hospital for surgery, such as a joint replacement or heart surgery, chances are likely that the physiotherapist was an important member of your health care team.

How physiotherapists assess

A physiotherapist will assess you using detailed history-taking as well as specific physical tests and measures, such as flexibility or range of motion. He or she will then analyze the assessment findings and use clinical reasoning to establish a diagnosis. Together, you will explore your current abilities and functional needs so the physiotherapist can plan treatments that are consistent with your goals and general health status, and which incorporate approaches and techniques supported by the best evidence available.

How physiotherapists treat

Physiotherapy treatments can include the following:
  • Personalized exercise programs designed to improve your strength, range of motion, and function
  • Massage
  • Joint mobilization and manipulation to reduce pain and stiffness
  • Hot and cold packs and modalities to relieve pain, reduce swelling, speed up the healing process, improve movement and function
  • Airway clearance methods to assist people with breathing difficulties
  • Skin and wound care
  • Management of incontinence including pelvic floor re-education
  • Functional activity and tolerance testing and training
  • Work and occupational re-training and return to work planning
  • Prescription, fabrication and application of assistive, adaptive, supportive and protective devices and equipment
  • Environmental change, focusing on removing barriers to function










کہتےہیں حضرت موسیٰؑ کی قوم پرآسمان سے کھانا اترتا تھا۔ اس میں جنّت کے پھل اور ناؤ نو              


چیزیں شامل تھیں ۔ مگر  بنی اسرائیل نے اس کی قدر نہ کی ۔جس کے باعث اللہ تعالیٰ نے نہ صرف اپنی    یہنعمت نازل کرنا بند کردی بلکہ اسے طرح طرح کی رسوائیوں میں مبتلا کردیا ۔اور یہ رسوائیاں آج بھی اس قوم کا مقدر ہیں۔   
من و سلویٰ میں کیا کیا چیزیں شامل تھیں ،یہ تو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں۔  لیکناحادیث کے مطابق عجوہ 
کھجور دنیا میںجنت کا پھل ہے۔

عجوہ کھجور





دل اور بلڈ پریشر کے مرض میں استعمال کرنے کا طریقہ
عجوہ کھجور کو گٹھلیوں سے علیحدہ کرلیں اور پھر گٹھلیوں کو 10 سے 15 دن تک پانی میں بھگو کر رکھیں جب وہ نرم پڑ جائیں تو تیز دھار والی مشین میں پسوا لیں جبکہ کھجوروں کو امام دستے سے کوٹ کر پسی ہوئی گٹھلیوں کے ساتھ ملا لیں اور روزآنہ نہار منہ آدھا چمچہ کھائیں


شوگر کے مریضوں کے لئے استعمال کا طریقہ

عجوہ کھجور کو گٹھلیوں سے علیحدہ کرلیں اور پھر گٹھلیوں کو 10 سے 15 دن تک پانی میں بھگو کر رکھیں جب وہ نرم پڑ جائیں تو تیز دھار والی مشین میں پسوا لیں اور پاؤڈر بنا لیں پھر اس پاؤڈر کو ایک ساف ستھرے جار میں رکھئے اور روزآنہ نہار منہ آدحا چمچہ کھائیں

Common Questions

Search for Acupuncture Schools